امریکا کی کمپنی نے بجلی پیدا کرنے والے کھلونے تیار کرنےمیں کامیابی حاصل کرلی

اسپورٹس کےکھلونوں سے ایل ای ڈی روشنی اور موبائل فون کو چارج کیاجاسکتاہے،امریکی ماہرین

امریکاکی کمپنی نے کودنے والی رسی اور گیند میں جنریٹر لگایا ہے جو حرکت کی توانائی کو برقی چارج میں بدلتاہے

2

ان میں سے ساکٹ اور پلس نامی 2 پراڈکٹ انسانی حرکت کو بجلی میں تبدیل کرتاہے،صرف 30 منٹ تک فٹبال کھیلنے 

یا رسی کودنے سے آپ اپنا اسمارٹ فون اتنا ضرور چارج کرسکتے ہیں جسے مزید 3 گھنٹے تک چلایا جاسکےگا

3

بچوں کی گاڑی اور سوٹ کیس کے پہیوں کی حرکت سے بھی بجلی بنانے کے کامیاب تجربات کیے گئے ہیں

پلس اور ساکٹ میں یو ایس بی پورٹ لگائی گئی ہے جو لیمپ، ریڈیو اور موبائل فون کو چارج کرتی ہے

4

You May Also Like