بچوں کی انوکھی شرارتوں سے سجی فلم مڈل اسکول کا ٹریلر جاری

[ditty_news_ticker id=”77″]

مریکا میں مڈل اسکول کے بچوں کی انوکھی شرارتوں سے سجی فلم Middle School کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

لاس اینجلس: (ویب ڈیسک) اسکول جانا اکثر بچوں کو اچھا نہیں لگتا تاہم امریکا میں اسکول کے بچوں نے انوکھی شرارتوں سے اسکول کو دلچسپ بنا لیا۔ افسانوی ناول پر بنی فلم مڈل اسکول کی کہانی ایسے بچے کی ہے جو ڈرائنگ کا شوقین ہوتا ہے لیکن اسکول جانے سے گھبراتا ہے۔ اسکول پرنسپل کیخلاف بغاوت کرتے بچوں کی دلچسپ شرارتوں اور قہقہوں سے بھرپور فلم 7 اکتوبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

By arrangement with Dunyanews.com

You May Also Like