جاپان نے کھیتوں کی حفاظت کرنے والا کیڑے مارڈرون کی تیاری مکمل کرلی

جاپان نے کھیتوں کی حفاظت کرنے والا کیڑے مارڈرون کی تیاری مکمل کرلی
جاپان کاتیارکردہ ڈرون عین اس جگہ دوا چھڑکتا ہے جہاں مضر کیڑے مکوڑوں کی تعداد زیادہ ہو
جدید ڈرون فصل کی نگرانی میں وہ جگہیں ڈھونڈ نکالتا ہے جہاں انسان کی نظرنہیں پہنچ پاتیں،
اس میں نصب تھرمل کیمرے رات کی تاریکی میں بھی فصل کیڑوں کو بھانپ کر ان کا خاتمہ کرسکتےہیں

ڈرون میں روشنی خارج کرنے والا ایک آلہ بھی لٹکایا جاسکتا ہےجو کسی دوا کے بغیر خاص شعاع کو خارج کرکے کیڑوں کوایک جگہ جمع ہونے سے روکتا ہے
ڈرون کایہ کام عام کسان اپنے ہاتھوں سے نہیں کرسکتاماگرچہ ایسے ڈرون پہلے بھی بنائے گئے ہیں لیکن یہ ڈرون جدید ٹیکنالوجی سے لیس اور مکمل طور پر خود مختار ہے

 

You May Also Like