رات دیرتک موبائل فون کا استعمال بینائی کوہمیشہ کےلئےختم کرسکتا ہے،تحقیق

رات گئے تک موبائل فون استعمال کرنے سے متعددافراد عارضی اندھے پن کا شکار ہوچکےہیں،ماہرین 

ماہرین ایک عرصے سے رات کے اندھیرے میں موبائل  فون کو دیر تک تکنے سے منع کرتے رہے ہیں اس سے نہ صرف نیند خراب ہوتی ہے بلکہ بصارت بھی شدید متاثر ہوتی ہے۔۔۔

insomnia-causes

موبائل فون بنانے والی کمپنیاں اسکرین کو اتنا روشن رکھتی ہیں کہ وہ صرف دن کے وقت ہی دیکھنے کے لیے بہتر ہوتے ہیں اور رات کودیکھنے سے نظر پر بہت برے اثرات مرتب ہوتے ہیں اس لیے ماہرین کا مشورہ ہے رات کے وقت فون استعمال کرنے کی عادت ترک کریں اور بصارت کی حفاظت کریں۔۔۔۔

141222131348_1_900x600

You May Also Like