سعودی عرب:سیگریٹ نوشی کے باعث مرنے والوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا

سیگریٹ نوشی کئی اقسام کے سرطان کا باعث بھی بنتی ہے، وزارت صحت سعودیہ

dt-debates-850x514

 

سعودی عرب میں سیگریٹ نوشی کے باعث ہونے والی ہلاکتیں ٹریفک حادثات اور دیگر منشیات سےہونےوالی ہلاکتوں سے کئی گنا زیادہ ہے
سعودی وزارت صحت کےمطابق سیگریٹ نوشی کئی اقسام کے سرطان کا باعث بھی بنتی ہے،تمباکو نوشی کے عادی افراد کو چاہیئے کہ
اس لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے طبی ماہرین سے رابطہ کریں
سیگریٹ نوشی کے باعث دل کے امراض اور پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا افراد کے علاج پر خرچ ہونے والی خطیر رقم بھی حکومت کو ہی برادشت کرنی پڑتی ہے

 

 

cigarette-smoking-stock

You May Also Like