پاک چین اقتصادی راہداری کااجلاس،گوادر پورٹ حکام کی بریفنگ

گوادرمیں خصوصی اکنامک زون سےمتعلق نئی ترغیبات پربریفنگ

گوادرمیں بندر گاہ فعال ہوگئی ہے،گوادر پورٹ حکام کی بریفنگ

چین سےتعمیراتی سامان لیکر3بحری جہازجولائی میں گوادرپہنچیں گے،بریفنگ

slide3

ایران سےگوادرکو2017کےاختتام تک100میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی،حکام وزارت پانی و بجلی

ابتدائی طورپریہ 4رویہ سڑک ہوگی،بعد میں6رویہ کردیاجائیگی،چیئرمین این ایچ اےکی کمیٹی کو بریفنگ

 

CPEC

مغربی روٹ،مشرقی روٹ سے ایک سال پہلے مکمل ہوجائے گا،چیرمین این ایچ اے

مغربی روٹ اگست2018تک مکمل ہوجائےگا،چیرمین این ایچ اے

lyon-gwadar-port-master-plan-pakistan

گوادرمیں پانی کامسئلہ حل کرنےکیلیےسوادڈیم تعمیرکیاجارہاہے،چیرمین گوادرپورٹ اتھارٹی

چینی حکومت نے10ووکیشنل اداروں کیلیے10ملین ڈالرگرانٹ دی،چیرمین گوادرپورٹ اتھارٹی

گوادرکابین الاقوامی ایئرپورٹ 260ملین ڈالرکی لاگت سےتیارہورہاہے،چیرمین گوادرپورٹ اتھارٹی

 

You May Also Like