گھر سے باہر اکثر لوگ جراثیم سے بچنے کیلئے ٹوائلٹ سیٹ کےساتھ کیاکرتےہیں

گھر سے باہر اکثر لوگ جراثیم سے بچنے کیلئے ٹوائلٹ سیٹ پر اس طرح ٹشو بچھا کر بیٹھتے ہیں لیکن یہ کام ہرگز نہیں کرنا چاہیے کیونکہ۔۔۔ وجہ جان کر آپ بھی ہمیشہ اختیار کریں گے

اکثر جب ہم گھروں سے باہر ہوتے ہیں تو پبلک ٹوائلٹ استعمال کرتے ہوئے ٹوائلٹ سیٹ پر ٹشو پیپرز بچھا کر بیٹھتے ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے کبھی بھی ٹوائلٹ کو استعمال نہیں کرنا چاہیے کیونکہ ٹوائلٹ سیٹ کے جراثیم فوری طور پر ٹشوز میں منتقل ہوجاتے ہیں۔ان کاکہنا ہے کہ اگر ٹشو نہ لگائے جائیں اور ٹوائلٹ سیٹ کو براہ راست استعمال کیا جائے تو اس کا زیادہ فائدہ ہوتاہے کیونکہ ٹوائلٹ سیٹ کو اس طرح بنایا جاتا ہے کہ بیکٹیریا ٹوائلٹ سیٹ کو کم سے کم لگیں۔دوسری جانب ٹشو پیپرز کو اس طریقے سے ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ جراثیم کو جذب کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کی جلد کوجراثیم زیادہ تیزی سے منتقل ہوتے ہیں۔امید ہے کہ جب اگلی بار جب آپ ٹوائلٹ استعمال کریں گے توٹشوز کا اس طریقے سے استعمال نہیں کریں گے۔

By arrangement with dailypakistan.com.pk

You May Also Like